دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11کروڑ55لاکھ98ہزار160ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکےحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 5 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11کروڑ55لاکھ98ہزار160ہوگئی ہے۔امریکہ 2کروڑ88لاکھ24ہزار797 مصدقہ کیسزکے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 1کروڑ11لاکھ56ہزار923 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ7لاکھ 93ہزار732مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 42لاکھ41ہزار970، برطانیہ میں 42لاکھ13ہزار764، فرانس میں 38لاکھ95ہزار430 اور سپین میں 31لاکھ42ہزار358 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 29لاکھ99ہزار119 اور ترکی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 27لاکھ46ہزار158تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر