اپوزیشن کا خراب معیشت کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، شہباز گل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا 3 سالہ خراب معیشت کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، عوامی امنگوں سے متصل بجٹ کو روکنے کی بات کرنا بھی شرمناک ہے، ہفتہ کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ بدترین معیشت کے ذمہ داروں نے معاشی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکائے لیکن اس کے باوجود آج زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج پچھلے 4 سال کی سب سے بلند ترین سطح پر پہنچی ہے،شہباز گل نے کہا کہ پاکستان کی پچھلے 10ماہ کی برآمدات 21ارب ڈالر رہیں جبکہ موڈیز نے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 4.64فیصد لگایا ہے،انہوں نے کہا کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور اب عوام تک ثمرات پہنچانے کا وقت ہے۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر