وزیر اعظم عمران خان آج ضلع ہری پور میں 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم عمران خان (آج) جمعرات کوضلع ہری پور میں 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم پودا بھی لگائیں گے۔معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم وزیر اعظم کو 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کی کامیابیوں کے حوالے سے بریف کریں گے۔وزیراعظم اس موقع پر اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی’ نیچر کیپیٹل آف پاکستان‘ رپورٹ پر بھی بریفنگ لیں گے اور خطاب کریں گے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر