پنجاب پولیس کے 100انسپکٹرز کو مستقل کر دیا گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز) ایڈیشنل آئی جی اسٹبلشمنٹ پنجاب علی عامر ملک نے انسپکٹرز کو مستقل کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیالاہور پولیس کے 20، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ساہیوال سمیت دیگر اضلاع کے انسپکٹر کو مستقل کیا گیالاہور: دوہزار پندرہ، سولہ اور سترہ میں انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی پانے والے انسپکٹرز کو مستقل کیا گیا ہے۔ لاہور:ترقی پانے والوں میں لاہور کے انسپکٹرز مستقل ہوئے ہیں ان میں نوفیل ظہور ، طاہر اکرم ، محبوب اقبال شامللاہور: ترقی پانے والوں میں عبدالمجید ، سہیل اخلاق ، عابد بیگ ، عدیل سعید ، مبشر حسین ، خادم حسین ، شیر محمد پاشا شامللاہور: نعیم اختر ، خالد حمید ، محمد طارق ، محمد اشرف، مقصود حیات ، مسعود الرحمن ، عبدا ﷲجان سمیت دیگر شامل ہیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر