عدالتوں اور الیکشن کمیشن سے عمران خان ہی بھاگتے رہے ہیں، پلوشہ خان بول پڑیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے وفاقی وزیر وفواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور الیکشن کمیشن سے عمران خان ہی بھاگتے رہے ہیں۔ فواد چوہدری قوم کو یہ بتائیں کہ 13 مئی کو عید کروانے والی شخصیت کون ہے۔ پلوشہ خان نے کہا کہ آصف علی زرداری جھوٹے الزامات پر مبنی مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ آصف علی زرداری پر جھوٹے مقدمات بنانے والوں کا مقدر صرف شرمندگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری گذشتہ 31سال سے جھوٹے مقدمات، بے بنیاد الزامات اور وحشیانہ میڈیا ٹرائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جتنی قید آصف علی زرداری نے کاٹی ہے اور انتقام کا نشانہ بنے ہیں کوئی اور نہیں بنا۔ انہوں نے وفواد چوہدری کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے قد سے بڑی باتیں کرنے سے گریز کریں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر