چودھری نثار آزاد امیدوار ہیں، ان کا ن لیگ سے تعلق نہیں، مریم نواز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چوہدر ی نثار کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہے، میں کسی ایسے شخص کے بارے بات نہیں کرسکتی جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
Imran Khan-led government's days are numbered, says Maryam Nawaz
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازکا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے گزشتہ روزبطوراپوزیشن لیڈر اراکین اسمبلی کو عشائیہ دیا ہے جس کا مقصد بجٹ پر مشاورت اور حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں پر گفتگو تھی۔

Nisar to take oath in Punjab Assembly on Monday - Pakistan - DAWN.COM

میں کوئی پارلیمنٹیرین نہیں ہوں اس لئے میری شرکت ضروری نہی تھی ، جہاں شہباز شریف موجود ہوں وہاں میرا موجود ضروری نہیں ہے او ر میری موجودگی نہ ہونے کو ایشو بھی نہیں بنایا جانا چاہئے۔مریم نواز نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) میں کوئی نیا اتحاد تشکیل نہیں دیا جارہا اور نہ ہی اپوزیشن الائنس ختم ہوا ہے۔

Nawaz Sharif's daughter Maryam booked for holding anti-govt rally in Pak | World News,The Indian Express

پی ڈی ایم نے رمضان المبارک کے بعداجلاس کافیصلہ کیاتھا جو آئندہ چند روزمیں منعقد ہوگا۔ پی ڈی ایم کے موقف میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن اور میرے موقف کو بیان کیا ہے۔ لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ حکومت چار سال سے بس پلان بناتی جارہی ہے مگر عملاً کچھ بھی نہیں کرسکی ، آپ میرے ساتھ کسی بھی بازار میں چلیں میں دکھاتی ہوں آپ کو کہ لوگ کیسے حکومت کو برا بھلا کہ رہے ہیں ، ہرطبقہ مہنگائی سے متاثرہے، لوگ تباہ حال ہو گئے ہیں اور عمر ان خان کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔

Nisar opens up on differences with PML-N leadership

دارلحکومت میں چند سٹالزخالی کراکردورہ کرنے سے مہنگائی کے حالات کاپتہ نہیں چلتا،جھوٹ بول کرگروتھ کے اعدادوشماردیئے جارہے ہیں۔مریم نواز نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کو گرانے کے لئے ہمیں کسی نمبر کی ضرورت نہیں ہمارے پاس پہلے ہی نمبرز سے زیادہ تعداد موجود ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر