جولائی تااپریل گردشی خسارہ گذشتہ مالی سال کی اس مدت کے449 ارب روپے سے کم ہو کر 260 ارب رہ گیا ہے ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ گذشتہ مالی سال جولائی تا اپریل گردشی خسارہ 449 ارب روپے تھا جو کہ رواں برس اسی عرصے کے دوران کم ہو کر 260 ارب رہ گیا ہے ، گردشی خسارے میں 189 ارب کی کمی واقع ہوئی ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں اسد عمر نے بتایا کہ رواں برس پورے سال کا گردشی خسارہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے آخری سال کے گردشی خسارے کی نسبت 100 ارب سے زائد کم رہنے کی توقع ہے۔ توانائی کے شعبے کی کارکردگی میں یہ بہتری اور گردشی قرضوں میں اضافے میں سست روی ، مستقل سخت محنت ، تجزیاتی اعداد و شمار پر مبنی فیصلہ سازی اور فیصلہ سازوں اور طاقتور اشرافیہ کے مابین گٹھ جوڑ توڑنے کی آمادگی کا نتیجہ ہے۔



  تازہ ترین   
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر