اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پر پرتگال میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پر پرتگال میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ میں اپنے پرتگال میں مقیم پاکستانی اور کشمیری بھائیوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی سمندر پار پاکستانی دن رات محنت کر کے زرمبادلہ پاکستان بجھواتے ہیں، اسد قیصر وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ تارکین وطن ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی گزشتہ سالوں میں پرتگال میں مقیم تحریک انصاف کے کارکنان کی پاکستان کمیونٹی کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی رحم دین اور نور حیات کے ھمراہ کمیونٹی کے ممبران اور راہنماؤں نے کمیونٹی کے جو مسائل اجاگر کیے اور ان کے حل کے لیے حکومت پاکستان سے رابطے میں ہے، اسپیکر قومی اسمبلیمسئلہ کشمیر کو پرتگال کی پارلیمنٹ سمیت تمام فورمز پر اجاگر کیا، اسد قیصربرما اور فلسطین کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر بھی آواز بلند کی، اسپیکر قومی اسمبلی میں پرتگال میں مقیم تارکین وطن کی خدمات پر قابل ستائش ھیں،اسد قیصر مجھے پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا گیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی موجودہ حکومت نے جو اقدامات سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کیے ہیں ان میں ووٹ کا حق دیا اہم اقدام ہے، اسپیکر قومی اسمبلی آن لائن روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے پاکستانی اوور سیز سرمایہ کاری بھی کرسکتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے اپنے عزیزوں کے لیے گاڑیاں خریدنے کی سہولت مہیا کہ گئ ہے، اسد قیصر وزیراعظم پورٹل برائے اوور سیز کا قیام حکومت کا اہم اقدام ہے، اسپیکر قومی اسمبلی بیرون ملک مقیم کو جو مشکل بھی پیش آئے اس کے لیے شکایت درج کروا سکتے ہیں، اسپیکر اسد قیصرقومی اسمبلی سے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے قانون پاس کریں گے کہ کوئی بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں زمین اور پلاٹ پر قبضہ نہیں کر سکے، اسد قیصر حکومت کا سب سے اہم مقصد اوورسیز پاکستانی کو الیکشن میں حصہ لینے کا حق دینا ہے، اسپیکر قومی اسمبلیحکومت پاکستان جلد ہی پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوہری شہریت کا نوٹیفکیشن جاری کر رہی ہے، اسد قیصر تمام متعلقہ اداروں کو پرتگال کے ساتھ تجارت ۔ثقافت اور تعلیم کے شعبے میں تعلقات استوار کرنے کا کہہ دیا گیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پرتگال میں 1 ملین پاکستانیوں کی گنجائش موجود ہے جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کو بے پناہ فوائد حاصل ہو سکتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی میں آج دنیا نیوز یو کے ۔ یورپ کی 6 ویں سالگرہ پر دنیا نیوز کے تمام ٹیم اور ناظرین کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی میں پاکستانی کمیونٹی پرتگال کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس پروگرام میں آنے کی دعوت دی اور مجھے آپ لوگوں سے باتیں کرنے کا موقع فراہم کیا۔



  تازہ ترین   
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر