سینیٹ میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں بلا لیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیٹ میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں بلا لیا گیا ہے ۔ قائد ایوان سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹیز اجلاس میں ایوان بالا کے اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کی جائیگی۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت دیگر اہم امور کے حوالے سے حکومتی موقف بھر پور انداز میں پیش کرنے پر غور کیا جائے گا اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور حالیہ کشیدہ صورت حال میں حکومتی اقدامات کو ایوان میں مؤثر طریقے سے پیش کرنے جیسے معملات بھی زیر غور آئینگے۔ پارلیمانی پارٹیز اجلاس کل دن اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔  



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر