العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنس، سزا کیخلاف نواز شریف، مریم کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ، ایون فیلڈ، فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور قومی احتساب بیورو کی اپیلیں 25مئی کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق العزیزیہ ریفرنس، ایون فیلڈ ریفرنس، فلیگ شپ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت 25مئی ہوگی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ نواز شریف کے اشتہاری ہونے کی وجہ سے ان کا پلیڈر کون ہوگا، آئندہ سماعت پر طے ہوگا، واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر نے اپیل دائر کر رکھی ہے۔ العزیزیہ ریفرنس میں بھی نواز شریف نے سزا کے اپیل دائر رکھی ہے۔ نیب نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا بڑھانے جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے خلاف اپیل کی



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر