اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں آج بھی تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے

لاہور(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں آج بھی لاک ڈائون کے باعثتمام تجارتی مراکز بند رہیں گے، بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی، کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش ہوگی،لاہور میں آج لاک ڈائون کے باعث کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں گیجبکہ پٹرول پمپس، تندور اور ڈیری شاپس کھلی ر ہیں گی، انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باعث ریسٹورنٹس بھی بند ہیں،خیبر پختونخوا میں بھی ہفتہ وار لاک ڈا ئون کے تحت بازار بند رہے۔ بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہی۔ ہوٹل رات 12 تک کھلے رہے۔ میڈیکل سٹورز، پٹررول پمپس اور کریانہ کی دکانوں کو استثنی حاصل ہے،اسلام آباد میں بھی گزشتہ روز کی طرح آج بھی لاک ڈائون برقرار رہے گا۔ تمام بڑی مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گی، فارمیسی، کریانہ سٹورز، دودھ دہی کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر