عالمی برادری کو معصوم لوگوں کے خلاف جارحیت پر اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرانا چاہیے، سینیٹر شہزاد وسیم کا اظہار خیال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا اظہار خیال۔ سنیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے فلسطینی سفیر سے ملاقات میں پاکستانی عوام کی جانب سے مشکل کی گھڑی میں فلسطینی عوام کے لیےیکجہتی کا پیغام دیا۔ حالیہ کشیدگی میں کمی کے لیے جنگ بندی کی تازہ ترین پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ قائد ایوان کا کہنا تھا کہ کشیدگی میں کمی کے ساتھ ساتھ مسئلے کے مستقل حل کی طرف بڑھا جائے۔ عالمی برادری کو معصوم لوگوں کے خلاف جارحیت پر اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرانا چاہیے۔ قائد ایوان غزہ کی  غیر قانونی ناکابندی ختم کیے بغیر دیرپا امن کسی طور ممکن نہیں۔ قائد ایوان پاکستانی حکومت ہر طرح سے فلسطینی عوام کی اخلاقی اور سفارتی مدد جاری رکھے گی۔ ڈاکٹر شہزاد وسیم حقِ خود ارادیت ہی مسئلہ فلسطین کا بہترین حل ہے۔ قائد ایوان فلسطینی سفیر نے پاکستانی حکومت اور خاص طور پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر