مومنہ مستحسن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔ کورونا مثبت آنے سے متعلق انھوں نے مداحوں کو فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کے ذریعے آگاہ کیا۔ مومنہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جبکہ انھوں نے اپنی تصویر بھی اس اسٹوری میں شیئر کی۔ گلوکارہ نے ساتھ میں لکھا کہ تصویر کے لیے کوئی میک نہیں، کوئی فلٹر نہیں، صرف کوویڈ-19 ہے۔ ساتھ میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی زندگی میں قرنطینہ موڈ آن ہوگیا ہے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر