لاہور(نیشنل ٹائمز)آئی جی پنجاب نے7ایس پیز اور 8 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دئیے۔ عابد عباس شاہ کو ایس پی اے آئی بی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔خاتون ایس پی عنبرین علی کو ایس پی سیالہ تعینات کر دیا گیا۔تیمور خان کو ایس پی سیالہ ٹریننگ سنٹر تعینات کر دیا گیا۔محمد اشرف کو ایس پی سی آئی اے فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔نعیم عزیز کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ طاہر مصطفے ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان تعینات ۔محمد آصف کو ایس پی آئی اے بی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا۔اشفاق احمد کو ڈی ایس پی سیکیورٹی کلب تعینات کر دیا گیا۔منظور احمد کو ڈی ایس پی سیکیورٹی سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا۔ظفر اقبال کو ڈی ایس پی مسلم ٹاون تعینات کیا گیا ۔عزیز احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم بھکر تعینات کیا گیا ۔محمد اقبال کو ڈی ایس پی صدر بھکر تعینات کر دیا گیا۔رضوان الحق کو ڈی ایس پی سٹی چنیوٹ تعینات کیا گیا ۔طارق رانجھا کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات کیا گیا۔ڈی ایس پی شکیل احمد کو سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں تعینات کیا گیا۔
آئی جی پنجاب نے7ایس پیز اور 8 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دئیے



