اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ذرائع کے مطابق اسلام آباد، مارگلہ ہلز میں لگنے والی آگ 5 گھنٹوں بعد بھی بجھائی نہ جاسکی ۔آگ نے جنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مارگلہ ہلز پر آگ لگ چکی ہے جس میں سینکڑو ں، ہزاروں درخت جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔ آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی تاہم آگ لگانے کی بھرپور کوشش ہو رہی ہے۔
اسلام آباد، مارگلہ ہلز میں لگنے والی آگ 5 گھنٹوں بعد بھی بجھائی نہ جاسکی



