نوازشریف دور حکومت میں چینی بنک کی جانب سے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصد شرح سود پر قرض دینے پر آمادگی کا انکشاف

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور حکومت میں چین کے ایک بنک نے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصدشرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی کے باعث اراضی کی خریداری پر لاگت کاتخمینہ 7ارب روپے سے بڑھ کر17ارب روپے تک جاپہنچا ۔تفصیلات کے مطابق موجودہ دنوں میں جس راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کی کہانیاں پرزبان زدعام ہیں اس کے حوالے سے مختلف قسم کی باتیں سامنے آرہی ہیں کہ کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کیلئے ایک چینی بنک نے 2017میں صرف2فیصد شرح سود پر قرض دینے کا آمادگی ظاہر کی تھی اور اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور موجودہ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے چین کا دورہ کیا تھا اور چینی کمپنی کے حکام سے بات چیت کی اور اس کمپنی نے رنگ روڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت نے آکر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی بنائی جس کے نتیجے میں منصوبے کی لاگت بڑھ گئی ، پہلے اراضی کی خریداری پر 7ارب روپے لاگت آرہی تھی جس کے بعد یہ بڑھ کر 17ارن روپے تک جا پہنچی اور پھر حکومت نے اس میں مبینہ کرپشن کا کہہ کر اس کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر