پنجاب اسمبلی اجلاس کے ایام کا شیڈول میں ترمیم کر دی گئی

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب اسمبلی اجلاس کے ایام کا شیڈول میں ترمیم کر دی گئی۔اجلاس 9 روز کی بجائے 13 روز تک جاری رہے گا۔پہلے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مئی سے 27 مئی تک جاری رہنا تھا۔ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق اب اجلاس 18 مئی سے 31 مئی تک جاری رہے گا۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے ترمیم شدہ شیڈول جاری کر دیا۔18 مئی کو محکمہ ہاؤسنگ۔شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے متعلق سوالات دریافت کئیے جائیں گے۔19 کو امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ کے سوالات دریافت کئیے جائیں گے۔20 مئی کو لوکل گورنمنٹ و کیمونٹی ڈویلپمنٹ کی بجائے اب محنت و انسانی وسائل سے متعلق سوالات دریافت کئیے جائیں گے۔21 مئی کو محکمہ آبپاشی 24 کو کان کنی و معدنیات سے متعلق سوالات دریافت ہوں گے۔25 کو محکمہ مواصلات و تعمیرات 26 کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق سوالات دریافت کئیے جائیں گے۔27 مئی کو محکمہ محنت و انسانی وسائل کی بجائے ترقی خواتین سے متعلق سوالات وجوابات کاسلسلہ ہوگا۔28 مئی کو محکمہ داخلہ31 مئی کو لوکل گورنمنٹ و کیمونٹی ڈویلپمنٹ سے متعلق سوالات دریافت ہوں گے۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے متعدد مسودات قانون بھی ہیش کئےجائیں گے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر