غزہ(نیشنل ٹائمز) غزہ میں امدادی سرگرمیاں انجام دینے والے بڑے ادارے قطری ہلال احمر کے مرکزی دفتر کو بھی اسرائیلی بمباری میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہلال احمر کے دفاتر جنگ کے دوران بھی محفوظ رہتے ہیں مگر اسرائیل کےلیے کسی قانون کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
اسرائیل نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں، غزہ میں ہلال احمر کے مرکزی دفتر پر بمباری کر دی



