ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن نے اپنی منگنی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

لاس اینجلس (نیشنل ٹائمز) ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن نے اپنی منگنی اور کیریئر کے حوالے سے ہونے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔32 سالہ ایما واٹسن نے ٹوئٹر پر واضح انداز میں مداحوں کے لئے پیغام لکھا کہ میری منگنی ہونے یا نہ ہونے اور کیریئر ختم ہونے یا نہ ہونے کی افواہوں سے ہمیشہ خبریں بنتی ہیں، چاہے یہ باتیں سچ ہوں یا جھوٹ ہوں۔ایما واٹسن نے مزید لکھا کہ اگر ایسا کچھ ہوا تو میں وعدہ کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کو ضرور بتاوں گی۔فی الحال مجھ سے کسی خبر کی امید نہ کریں۔میں یہ وبا کا وقت خاموشی سے گزار رہی ہوں اور اپنے چاہنے والوں کے لیے فکر مند ہوں۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر