اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مریم اورنگزیب نے کہا کہ عید والے دن پانچ دفتر کھلوا کر شہباز شریف کا نام سی ایل میں ڈلوایا گیا ۔ان کا کرپشن کا بیانیہ پٹ چکا ہے ۔کرایے کے ترجمانوں سے جھوٹ بلوا کر جعلی کاروائیاں اجاگر کروائی جا رہی ہیں ۔آپ کس قسم کی کارکردگی اجاگر کرانا چاہتے ہیں مہنگائی کی ،زیادہ قرضے لینے کی ،چینی آٹے اور ادویات میں کرپشن کی ؟عوام کو اب مزید بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا ۔یہ ناکام اور گھٹیا سوچ کے حکمران اس وقت ملک پر مسلط ہیں۔
عید والے دن پانچ دفتر کھلوا کر شہباز شریف کا نام سی ایل میں ڈلوایا گیا



