ارسا ہمیشہ دریا میں پانی کی کمی کا بہانہ بنا کر سندھ کے حصے کا پانی کم کر دیتا ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما شیری رحمٰن نے الزام عائد کی اہے کہ ‏ارسا ہمیشہ دریا میں پانی کی کمی کا بہانہ بنا کر سندھ کے حصے کا پانی کم کر دیتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں دریائوں میں پانی کی کمی نہیں ہوتی۔معاملہ پانی کی کمی کا نہیں تقسیم کا ہے۔ ارسا سے نہ صرف سندھ بلکہ بلوچستان کو بھی شکایت ہے۔وفاقی حکومت پانی کا نیا تنازعہ پیدا نہ کرے۔ ارسا نے سندھ کے پانی کے حصے میں 15-20٪ کی کمی کردی ہے،۔ یہ 1991 کے پانی معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے۔سندھ کا زراعت کا شعبہ مجموعی قومی زرعی پیداوار میں 23 فیصد حصہ ڈالتا ہے۔ فصل کے موسم میں سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنے سے معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے۔1991 کے پانی معاہدے کی کئی بار خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ ہم اس اہم معاملہ پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع کر رہے ہیں۔وفاقی حکومت ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ وفاقی حکومت پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر