برطانیہ نے بھارتی بلیک فنگس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی

لندن( نیشنل ٹائمز)برطانیہ نے ہر اس علاقے میں فوج تعینات کردی ہے جہا ں بھارتی فنگس کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ان علاقوں میں فوج کی نگرانی میں ویکسین لگائی جارہی ہے، بولٹن اور بلیک برن کے علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہےتاکہ ان جگہوں پر لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا سکیں اور انھیں ویکسین لگوائی جا سکے۔ حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں کی ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر