عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز ہوگئے

کراچی(نیشنل ٹائمز) اداکارہ عائزہ خان 9 ملین یعنی 90 لاکھ فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ بن گئیں۔اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انسٹاگرام پر ان کے 9 ملین یعنی 90 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی عائزہ نے انہیں فالو کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے تمام فالوورز سے بے حد محبت کرتی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان پہلی پاکستانی ادکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 90 لاکھ فالوورز ہوئے ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ تھیں لیکن حالیہ چند دنوں میں عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوکی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر