لنکا شائر(نیشنل ٹائمز)انگلینڈ کے علاقے لنکاشائر میں آسمانی بجلی گرنے سے 9سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا،برطانوی میڈیا کے مطابق بچہ بلیک پول کے مقامی فٹبال کلب میں ٹریننگ کر رہا تھا کہ اچانک اس پر آسمانی بجلی آگری،پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے پر بچیکو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
انگلینڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے 9سالہ بچہ جاں بحق



