لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت نے حکومتی اراکین اسمبلی پر تر قیاتی منصوبوں کی بر سات کر دی ۔ذرائع کے مطابق رواں سال کا بجٹ ختم ہونے سے قبل حکومتی ارکان اسمبلی کے حلقوں میں فنڈز کی برسات کر دی گئی، حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو 4ارب 60کروڑ روپے کا اضافی فنڈز بھی مل گیاتاہم پنجاب کے سرکاری ادارے حکومت سے اضافی بجٹ کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں لیکن حکومت فنڈ نہ ہونے کا بہانہ بناتے ہوئے فنڈ دینے سے انکار کررہی ہے۔
پنجاب حکومت نے حکومتی اراکین اسمبلی پر تر قیاتی منصوبوں کی بر سات کر دی



