سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے سخت شرائط عائد ،سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ لازم قرار

لاہور(نیشنل ٹائمز) سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے سخت شرائط عائد، سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ لازم قرار، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ سعودی عرب داخلے کی اجازت کے حامل ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے۔ ائیرلائنز کا مسافروں کیلئے سعودیہ میں قرنطینہ اداروں سے کنٹریکٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ گاگا نے مسافروں کو قرنطینہ سے استشنی کیلئے شرائط وضوابط جاری کردیں ہیں۔پابندی سے استثنی والے ممالک کے مسافروں کیلئے ہیلتھ انشورنس سمیت استشنی کیلئے مسافروں کو 4 اقسام کی ویکسین میں سے 1ڈوز لگوا کر آنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اقسام میں فائزر کی2 ڈوز، اسٹرازینیکا کی2 ڈوز، وڈرینا ویکسین کی2 ڈوز جبکہ جانسن کی 1 ڈوز شامل ہے۔ کوئی 1 ویکسین کے سرٹیفکیٹ کی موجودگی بھی ضروری قرار دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر