خیبرپختونخوا کے بورڈ آف ریونیو میں موجود کالی بھیڑوں کی شامت آگئی

پشاور(نیشنل ٹائمز)خیبرپختونخوا کے بورڈ آف ریونیومیں موجود کالی بھیڑوں اور رشوت خور ملازمین کی شامت آگئی، عوامی شکایات اور بدعنوانی کے الزامات پر 110اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، 12اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا۔بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق رشوت ستانی اور بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اہلکاروں پر الزامات کی تحقیقات کے بعد 110اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں جس میں 12 اہلکاروں کو برخاست کیا گیا جبکہ 12کو معطل کر دیا گیا، شہریوں نے محکمے میں موجود رشوت خور اہلکاروں کے خلاف اقدامات کو سراہا۔ بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق محکمے میں موجود اہلکاروں کے خلاف عوامی شکایات اور الزامات کے بعد مزید 65 انکوائریاں بھی جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر