پاکستان اپنے معاملات طے کرنے کیلئے تیار ہے، وزیر خارجہ کا بھارت کیلئے پیغام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)‏وزیر خارجہ نے دورہ سعودی عرب سے واپس آتے ہی بھارت سے متعلق دو ٹو ک پیغام جاری کر دیا، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے نہیں بھارت نے معاملات کو بگاڑا ہے۔ پاکستان اپنے معاملات طے کرنے کیلئے تیار ہے۔ 2 ایٹمی قوتیں جنگ نہیں کرسکتیں، واحد راستہ بات چیت ہے۔‏ میرے خیال میں بھارت مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار نہیں۔‏ عید کے بعد سعودی عرب کا وفد پاکستان آئےگا۔ کچھ لوگوں نے پاک سعودی تعلقات سے متعلق غلط  پروپیگنڈا کیا۔ ہرمشکل وقت میں سعودی عرب نے ساتھ  دیا۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر