سروسز اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلوں کی تفصیلات آگئی

1۔ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر غلام عباس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
2۔ اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ محمد عظیم شوکت اعوان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
3۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ر محمد انور الحق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
4۔ ڈپٹی کمشنر اٹک علی قمر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
5۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کیپٹن ر شعیب علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
6۔ ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ر بلال ہاشم کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔
7۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اٹک شہریار عارف خان کو ڈپٹی کمشنر اٹک کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
8۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی کیپٹن ر قاسم اعجاز کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر