اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)حویلیاں طیارہ حادثے کے دونوں پائلٹس صالح یارجنجوعہ اوراحمد منصورجنجوعہ کے لائسنس مشکوک نکلے، حویلیاں حادثے میں جنیدجمشید سمیت 47افراد جاں بحق ہوئے تھے،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حویلیاں طیارہ حادثے کیس میں جمع رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حویلیاں طیارہ حادثے کے دونوں پائلٹس صالح یارجنجوعہ اوراحمد منصور جنجوعہ کے لائسنس مشکوک تھے،یاد رہے پی کے 661سات دسمبر 2016کو حویلیاں کے پاس گرکر تباہ ہوا تھا، حادثے میں جنید جمشید سمیت 47افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
حویلیاں طیارہ حادثے کے دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک نکلے



