دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کیسز کی تعداد 15 کروڑ 79 لاکھ سے زائد ہو گئی

بیجنگ (رپورٹرزڈیسک) دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 15 کروڑ 79 لاکھ 60 ہزار 48 ہو گئی ہے۔ جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 10 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجیسب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں نوول کرونا وائرس کیمصدقہ کیسزکے حوالے سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق امریکہ 3 کروڑ 27 لاکھ 7 ہزار 641 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے ۔ بھارت 2 کروڑ 22 لاکھ 96 ہزار 414 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں دوسرے جبکہ برازیل 1 کروڑ 51 لاکھ 84 ہزار 790 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔فرانس 58 لاکھ 38 ہزار 294 مصدقہ کیسز کے ساتھ چوتھا ، ترکی 50 لاکھ 31 ہزار 332 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچواں اور روس 48 لاکھ 24 ہزار 621 مصدقہ کیسز کے ساتھ چھٹا شدید متاثرہ ملک ہے۔برطانیہ 44 لاکھ 50 ہزار 578 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں ساتویں ، اٹلی 41 لاکھ 11 ہزار 210 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھویں اور اسپین 35 لاکھ 67 ہزار 408 مصدقہ کیسز کے ساتھ نویں نمبر پر موجود ہے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر