نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی،شہبازشریف پرکرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کے الزامات ہیں،شہبازشریف کرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کیسز کاسامناکریں،علاج معالجے کی آڑمیں یہ لوگ باہراپنی جائیدادیں بچانے کیلئے ہاتھ پائوں ماررہے ہیں۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہبازشریف کرپشن کے الزامات کاسامناکرنے کی بجائے بیرون ملک جاناچاہتے تھے،نوازشریف نے کہاتھاکہ4ہفتے میں علاج کرواکرواپس آئوں گا،شہبازشریف نے نوازشریف کی گارنٹی دی تھی،نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی،شہبازشریف پرکرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کے الزامات ہیں،شہبازشریف کرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کیسز کاسامناکریں،علاج معالجے کی آڑمیں یہ لوگ باہراپنی جائیدادیں بچانے کیلئے ہاتھ پائوں ماررہے ہیں،عیدپاکستان میں کریں،آپ کوباہرجانے کی کیاجلدی ہے،فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپناوعدہ پوراکیا،وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوووٹ کاحق دیا،بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک میں کثیرزرمبادلہ بھیجتے ہیں،عوام کوروناایس اوپیزپرسختی سے عمل کریں۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر