کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق صوبے میں 10 مئی سے 15 مئی تک سندھ میں عید کی چھٹیاں ہوں گی،واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15 تاریخ تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
سندھ میں 10تا 15مئی عید کی چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری



