عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ، معمولی جرائم میں قید افراد پر نرمی کا اطلاق ہو گا تاہم سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ، صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، مختلف جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90 دن کی کمی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کا کہنا تھا کہ خواتین کیلئے60 سال،مردوں کیلئے65سال سے زائد عمرقیدیوں پرنرمی کا اطلاق ہو گا تاہم نرمی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے تمام صوبائی محکمہ داخلہ کو ہدایات جاری کر دیں کہ کرپشن کیسز میں سزا یافتہ قیدیوں پر نرمی کا اطلاق نہیں ہو گا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر