صفائی نصف ایمان ہے، اسلام آ باد میں کچرا چنتے برطانوی ہائی کمشنر کا پیغام

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز) پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچرے سے بھرے دو پلاسٹک بیگز لے کر کھڑے ہیں۔ ٹرنر نے لکھا کہ پھر جمعے والے دن صبح کی سیر، پھر کچرے کے دو تھیلے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے لکھا نے اپنے ٹویٹ میں ڈپٹی کمشنر اسلام آبا کو بھی ٹیگ کیا اور لکھا کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ پاکستانی سابق کرکٹر وسیم اکرم نے برطانوی کمشنر کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ واقعی شرمناک بات ہے، ہم یہ کس طرف جا رہے ہیں۔ وسیم اکرم نے کچرا صاف کرنے پر کرسچن ٹرنر کا شکریہ بھی ادا کیا۔ فخر عالم نے بھی کمشنر کی پوسٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانیوں گند پھیلانا بند کردو۔ انہوں نے بھی کرسچن ٹرنر کا شکریہ ادا کیا۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر