کراچی (نیشنل ٹائمز) محکمہ صحت سندھ نے اسپتال نہ آسکنے والے افراد کے لیے گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروع کردیا۔ محکمہ صحت کیمطابق یہ سہولت 60 سال سے زائد، خصوصی یا ایسے افراد کے لیے ہے جو ویکسین مراکز جانے کے قابل نہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق یہ پرو گرام کراچی اور حیدرآباد تک محدود ہے۔
سندھ،اسپتال نہ آسکنے والے افراد کی گھروں میں ویکسی نیشن ہوگی



