اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیرصدارت جمعرات کو اسلام آباد میں جنوبی بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے کے تحت بجلی کے منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند ، سیکرٹری پاور ڈویژن اور اعلی عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کے دوران بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں خصوصا بجلی سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسد عمر نے اجلاس میں ہدایت کی کہ جنوبی بلوچستان پیکیج کے تحت بجلی کے منصوبوں پر کام کو تیز کیا جائے تاکہ عوام ان سے فائدہ اٹھاسکیں۔انہوں نے یقین دلایا کہ وفاقی حکومت صوبے کی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتی رہے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر