8ہزار ماہانہ فیس سے زائد لینے والے نجی تعلیمی اداروں کی فیس میں 20فیصد کمی کی جائے، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)8ہزار ماہانہ فیس سے زائد لینے والے نجی تعلیمی اداروں کی فیس میں 20فیصد کمی کی جائے۔پیراپرائیویٹ ایجوکیشنل ایجوکیشنز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری۔نجی تعلیمی اداروں کی ماہانہ ٹیوشن فیس میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث کیا گیا۔نوٹیفیکیشن فیس میں 20 فیصد کمی کا اطلاق رواں سال اپریل سے اس وقت تک ہوگا۔ جب تک سکول کھل نہیں جاتے۔نوٹیفیکیشن فیس میں کمی کا اطلاق ماہانہ 8ہزار روپے سے کم والے نجی سکولوں پر نہیں ہوگا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر