بالی ووڈ ‘ اداکارہ انوشکا شرما 33برس کی ہوگئیں

ممبئی (نیشنل ٹائمز )بالی ووڈ کی معروف  اداکارہ  انوشکا شرما 33برس کی ہوگئیں۔یکم مئی1988ء  کو بھارتی ریاست اْتر پردیش کے شہر ایودھیا میں پیدا ہونے والی انوشکا شرما نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تاہم بالی ووڈ فلم نگری میں ان کی آمد 2008میں ادیتہ چوپڑا کی فلم ‘‘رب نے بنادی جوڑی’’ سے ہوئی جس میں ان کے مدِ مقابل بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا۔فلمی دنیا میں انوشکا کی پہلی کامیاب فلم بینڈ باجا بارات ثابت ہوئی  جس کے بعد انہوں نے پٹیالہ ہائوس، لیڈیز ورسز رکی بہل، جب تک ہے جاں اور مترو کی بجلی کا منڈولہ جیسی مختلف موضوعات پر مبنی فلموں میں کام کیا اور کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر