پاکستان نے اب تک کورونا ویکسین کی 53 لاکھ خوراکیں حاصل کیں،وزارت صحت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان نے اب تک کورونا ویکسین کی 53 لاکھ خوراکیں حاصل کی ہیں۔  وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں 29 اور 30 اپریل کو پہنچیں اور اب تک تمام ویکسین کی 12 کھیپ اسلام آباد لائی گئی ہیں۔   پنجاب کو اب تک 15 لاکھ 51 ہزار سے زائد خوراکیں مہیا کی گئیں اور سندھ کو 7 لاکھ 71 ہزار، کے پی کو 4 لاکھ 99 ہزار خوراکیں دی گئیں۔ اس کے علاوہ آزاد جموں کشمیر کو ایک لاکھ 48 ہزار، اسلام آباد کو ایک  لاکھ 46 ہزار 900، بلوچستان کو 98 ہزار اور گلگت بلتستان کو 62 ہزار 500 ویکسین کی ترسیل کی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر