الیکشن کمیشن کا 15سیاسی جماعتوں کو پارٹی اکائونٹس سے متعلق جواب جمع کرانے کا آخری موقع، سماعت 26 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) الیکشن کمیشن نے 15سیاسی جماعتوں کو پارٹی اکائونٹس سے متعلق جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 26 مئی تک ملتوی کر دی۔منگل کو الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، چیف الیکشن کمشنر کے استفسار پر الیکشن کمیشن حکام نے بتایا کہ چار سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی اکائونٹس پر جواب جمع کرایا گیا ہے،15 سیاسی جماعتوں کی جانب سے ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا گیا، الیکشن کمیشن نیسیاسی جماعتوں کو پارٹی اکائونٹس سے متعلق جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 26 مئی تک ملتوی کر دی۔



  تازہ ترین   
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر