وفاقی کابینہ کی کارروائی کو آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(نیشل ٹائمز) وفاقی کابینہ کی کارروائی کو آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ کابینہ ارکان کو ٹیبلیٹس پی سی فراہم کر دیئے گئے۔ کابینہ ارکان کو ایجنڈا، سمریاں، منٹس آن لائن فراہم کئے جائیں گے۔ آن لائن سسٹم سے حساس معلومات کی رازداری بھی یقینی بنائی جاسکے گی۔ آن لائن نظام سے حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی، خزانے کو کاغذی استعمال ختم اور پرنٹنگ اخراجات کی بچت ہوگی۔ آٹو میشن نظام کے تحت دستاویزات کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر