اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل(ر) عاصم سلیم باجو ہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو سی پیک میں ملازمت اولین ترجیح ہے اس حوالے سے ٹیک انسٹیٹیوٹ کو اپ گریڈ کیا جار ہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گوادر ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ نئی صنعت کی تکمیل کیلئے سامنے آرہا ہے ۔
نوجوانوں کو سی پیک میں ملازمت اولین ترجیح ہے ، عاصم سلیم باجو ہ



