سی ٹی او لاہور کی بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنیوالوں کے چالان کرنے کی ہدایت

لاہور(نیشنل ٹائمز) لاہور میں انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک، سی ٹی او لاہور نے بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنے والوں کے چالان کرنے کی ہدایت کر دی، اب تک ایک لاکھ 65ہزار چالان ٹکٹ جاری کیے جا چکے ہیں، تفصیلات کے مطابق سی ٹی او سید حماد عابد نے کہا ہے کہ شہریوں کو ماسک کے بغیر ڈرائیونگ لائسنس دفاتر اور کاغذات واپسی سنٹرز میں داخل نہ ہونے دیا جائے، ماسک نہ پہننے والے موٹرسائیکل اور کار سواروں کے چالان کیے جائیں، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مقدمات بھی درج ہوں گے،سید حماد عابد کا کہنا تھا کہ اعدادوشمار کے مطابق اب تک پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12مقدمات درج کیے گئے، 50فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے پر ایک ہزار 171گاڑیاں بند کی گئیں، 1لاکھ 16 ہزار موٹر سائیکلوں، 22ہزار 260رکشوں اور 10ہزار سے زائد گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر