مظفر آباد(نیشنل ٹائمز)آزاد کشمیر میں انتخابات پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس زرداری ھاوس اسلام آباد میں جاری۔ پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر مسز فریال تالپور ویڈیو لنگ کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئیں۔ اجلاس میں سید نیر حسین بخاری، راجا پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ کی شرکت اجلاس میں چودھری لطیف اکبر، چودھری عبدالمجید، چودھری یاسین بھی شریک ہوئے ۔پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سردار جاوید ایوب ،چودھری پرویز اشرف، چودھری ریاض کی شرکت ۔اجلاس میں سردار قمرزمان، میان عبدالوحید، نبیلہ ایوب ،عبدالغفور لون بھی شریک پارلیمانی بورڈ میں مظفر آباد سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں سے انٹرویو بھی لئے گئے ۔
آزاد کشمیر میں انتخابات پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس



