نیب کا بہانہ بنا کر کام نہ کرنیوالے بیورو کریٹس کو گھر بھیج دینا چاہئے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت کی جانب سے ٹھیکیدار کو نیب کا بہانہ بنا کر عدم ادائیگی کے معاملے کا لاہور ہائیکورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ نیب کا بہانہ بنا کر کام نہ کرنیوالے بیورو کریٹس کو گھر بھیج دینا چاہئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ بیورو کریٹس نے قسم کھائی ہے کہ کام نہیں کرنا ، اگر سیکرٹری اہلیت نہیں رکھتا تو اسے گھر جانا چاہئے ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ دس روپے کی بات ہو تو سیکرٹریز کہتے ہیں نیب پکڑے لے گا ، پنجاب کے تمام افسر نیب کا بہانہ بنا کر کام کرنے کو تیار نہیں ، جب درست کام کرو گے تو نیب کیوں پکڑے گا۔ عدالت نے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ، سیکرٹری فنانس پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر