اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے سیکریٹری بریگیڈیئر امان اللہ انتقال کرگئے ،سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بریگیڈئیر امان اللہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔بریگیڈئیر امان اللہ 1996 سے 2007 تک محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے سیکریٹری رہے۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے سیکریٹری انتقال کرگئے



