اب پیپلزپارٹی سندھ کے لئے کچھ نہیں کرے گی ان کی روانگی کا وقت ہو چکا، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ

کراچی (نیشنل ٹائمز)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل سکھرآکر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ اب پیپلزپارٹی سندھ کے لئے کچھ نہیں کرے گی ان کی روانگی کا وقت ہو چکا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ تھرپارکر میں عوام کو وزیراعظم کی طرف سے ہیلتھ کارڈ مل چکے ہیں،کراچی میں نالوں کی صفائی شروع ہوچکی ہے، گیس اور بجلی دور درازعلاقوں میں پہنچائی جا رہی ہے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت 10 لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک کے قرضے سندھ کے نوجوانوں کو دیے جا رہے ہیں۔حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی ہے، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا چینی مافیا سندھ میں ہے، سندھ حکومت کے پاس تجربہ کار وز یر خزانہ 13 سال سے بیٹھا ہواہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر