ضیاء بنگش کے بعد کابینہ کے دو اور اراکین عہدے سے مستعفی ہوگئے

پشاور (نیشنل ٹائمز )وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کے مشیر ضیاءبنگش کے بعد کابینہ کے دو اوراراکین عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی غزن جمال نے اور مشیر حمایت اللہ خان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ہے جس کے بعد مستعفی ہونے والے اراکین کی تعداد تین ہو گئی ہے ۔دونوں رہنماؤں نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ کو بھجوا دیئے ہیں ۔معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ضیائ اللہ بنگش،حمایت اللہ خان اورغزن جمال کے استعفے وزیر اعلیٰ محمودخان کوموصول ہوگئے ہیں،وزیراعلیٰ جلد اس حوالے سے فیصلہ کریں گے ۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر