پاکستان، کورونا کی تیسری لہر سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) کورونا کی تیسری لہر سے پاکستان میں ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر ہو رہے ہیں۔یکم مارچ سے اب تک ملک میں 1080 ڈاکٹر، نرسیں اور پیرا میڈکس متاثر ہو چکے ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کا شکار ہیلتھ کیئر ورکرز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 521 ہے جبکہ پاکستان میں اب تک مجموعی طور پر 150 ہیلتھ کیئر ورکرز کا کورونا سے انتقال بھی ہو چکا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے بھی ملک میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ این سی او سی اسد عمر کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ویکسی نیشن نا ہونے کے باعث ہیلتھ کیئر ورکرز کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر